کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے گلگت بلتستان میں پولیس چوکی اور دالبندن میں خود کش حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے شہید پولیس اہلکاروں کی درجات بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دہشت گردی واقعات میں بیرونی خفیہ ہاتھ ملوث ہیں ۔