اسلام آ باد ( نمائندہ امت) پنجاب ا سمبلی میں دو ارکان نے اپنی آزا د حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ان میں ایک سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اوردوسری جگنو محسن شامل ہیں دونوں ا رکان نے کسی بھی پارٹی میں شمولیت کے حوا لے سے کو ئی حلف نامہ جمع نہیں کرایا ہے۔