خیبر (نمائندہ امت)100 سالہ افغان خانہ بدوش نے ضلع نوشہرہ سے پیدل سفر شروع کیا اور 5 دنوں میں پاک افغان شاہراہ کے ذریعے طورخم کے راستے کابل افغانستان پہنچ گیا ہے۔