عزم پاکستان کی تقریب پرچم کشائی میں بریگیڈیئر حارث نواز مہمان خصوصی ہونگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سماجی تنظیم خادم پاکستان کے رہنما شاہد گدی ، حنیف نبیل خان اور عاقل گدی کی طرف سے عزم پاکستان کے موقع پر رنچھوڑ لائن لالو گاگو اسٹریٹ پر آج پرچم کشائی کی جائیگی۔ تقریب کے مہمان خصوصی دفاعی تجزیہ کار حکومت سندھ کے مشیر بریگیڈیئر حارث نواز ہونگے دیگر مہمانان میں مزدور ہنما اشرف شاہ اور ممتاز بینکار غلام مصطفی اور ماسٹر عبدالسمیع خان شامل ہیں۔

Comments (0)
Add Comment