پاکستان کو امن و سلامتی کا گہوارہ اور تعصبات سے پاک کرنے کا عزم کیا جائے- شبیر عثمانی

کراچی ( پ ر) چیئرمین جامعہ تعلیم القرآن شبیر احمد عثمانی نے کہا کہ ہم اس عزم کا اعادہ کریں کہ پاکستان کو امن و سلامتی کا گہوارہ اور ہر قسم کے مذہبی و لسانی تعصبات سے پاک کریں گے اور امن و اخوت کو بھرپور فروغ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے جو تاقیامت قائم رہے گا۔

Comments (0)
Add Comment