جمعیت نے 700پاونڈ کیک کاٹا 300فٹ پرچم لہرایا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے 700پائونڈ وزنی کیک کاٹا گیا،جب کہ 300فٹ طویل قومی پرچم بھی لہرایا گیا۔ کیک کاٹنے کی تقریب رئیس سماجی علوم ڈاکٹر احمد قادری، ڈاکٹر صدف ، ناظم جمعیت کراچی حمزہ محمد صدیقی سمیت سینکڑوں طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔حمزہ صدیقی نے کہا کہ پاکستان میں لبرل نظریات کو پرواز چڑھنے نہیں دیں گے۔

Comments (0)
Add Comment