لاہور(امت نیوز )پی ایچ ایف کے ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ و ڈومیسٹک نوید عالم نے کہا ہے کہ ایف آئی ایچ نے چھ ملکی اوپن ہاکی سیریز ٹورنامنٹ پنڈی سے لاہور منتقل کرنے کی منظوری دیدی ہے،کوالیفائنگ راوٴنڈ22 ستمبر سے میں ہوگا،عمان، سری لنکا، قازقستان، بنگلہ دیش، افغانستان اور قطر کی ٹیمیں ستمبر پاکستان کی مہمان بنیں گی،ایشیئن ہاکی فیڈریشن کی معاونت سے ہونیوالے ایو نٹ کی تیاریاں جاری ہیں۔