منصوبہ دسمبر 2019 تک بھی مکمل ہوتا نظر نہیں آ رہا- ماہرین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماہرین کا کہنا ہے کہ منصوبہ دسمبر 2019 تک بھی مکمل ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ گرین لائن منصوبے کی تکمیل کا ہدف مارچ2017 مقرر کیا گیا تھا، تاہم ڈیزائن میں تبدیلی کے باعث مدت میں اضافہ کر کے جنوری 2018 کر دیا گیا اور بعد میں جون 2018ہوگیا، تاہم اب ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعتراضات کے باعث ایک سال کی توسیع کر کہ جون 2019تک منصوبہ مکمل کر کے سندھ حکومت کے سپرد کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

Comments (0)
Add Comment