کراچی (پ ر) کرسچن رائٹس ڈیفنس کونسل کے چیئرمین عادل جارج مٹو نے مسیحی برادری کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کل بھی پاکستان کی وفادار تھی اور آئندہ بھی رہے گی۔