کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) لیویز فورس نے تحصیلدار حبیب گچکی کی قیادت میں خضدار کے نواحی علاقہ زیدی میں کارروائی کرکے مغوی عبدالحمید ولد عبدالشکور باجوئی کو بازیاب کرایا۔ مغوی 2 ماہ قبل باغبانہ کے علاقہ باجوئی سے اغوا کیا گیا تھا، جسکے والد نے بیٹے کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا۔