غزنی میں امریکی بمباری سے فٹبال کوچ کے خاندان کے18افراد بھی شہید ہوئے

پشاور(نمائندہ خصوصی)غزنی شہر میں منگل کو وحشیانہ امریکی بمباری کا نشانہ غزنی فٹ بال ٹیم کے کوچ کا گھر بھی بن گیا جس کے نتیجے میں ان کے خاندان کے تمام 18افراد شہید ہو ئے ہیں ۔

Comments (0)
Add Comment