کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے عمران شاہ کی سزا کا فیصلہ کر لیا، ایک ویب سائٹ کے دعوے کے مطابق شہری کو تھپڑ مارنے کے جرم میں رکن اسمبلی کی رکنیت معطل کر دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران شاہ کو مغرب کی طرز پر کمیونٹی ورک کی سزا بھی دی جائے گی۔