چنیوٹ میں قادیانیت سے تائب5افراد کا قبول اسلام

چنیوٹ(نمائندہ امت) چناب نگر میں قادیانیت سے تائب ہوکر 5افراد نے اسلام قبول کرلیا،قاری شبیر عثمانی نے کلمہ پڑھایا۔ چناب نگر کے علاقہ کوٹ قاضی میں میاں بیوی اور 2بچوں سمیت پانچ افراد نے قاری شبیر احمد عثمانی کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا اسلام قبول کرنے والوں میں محمد جاوید اور اس کی بیوی حلیمہ بیٹا عثمان، بیٹی سدرہ اور خاندان کے ایک نوجوان نے قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا۔

Comments (0)
Add Comment