پشاور(نمائندہ امت)متحدہ مجلس عمل نے سابق وزیراعلیٰ اکرم خان درانی کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں ایم ایم اے کے صوبائی صدر مولانا گل نصیب خان نے باضابطہ طور پر اعلان کر دیا ہے ۔