پشاور(نمائندہ امت)تحریک لبیک نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہالینڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرکے اپنے سفیر کو واپس بلالے جبکہ ہالینڈ کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے بصورت دیگر مرکزی امیر خادم حسین رضوی کی سربراہی میں مزید لائحہ عمل طے کر کے احتجاج کو وسیع کر دیا جائے گا ۔