جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کا گناہ کرتے رہیں گے- ناصر شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اگر مرادعلی شاہ نے شہر میں بھتہ خوروں ،لاشیں گرانے ،قبضے کرنے والوں اورکھالیں چھیننے والوں کیخلاف کارروائی کرکے کوئی گناہ کیا ہے تو وہ یہ گناہ آئندہ بھی کرتے رہیں گے ۔اس ایوان میں کوئی انکل یا یوٹرن خان نہیں ،بلکہ تیر چلے گا۔

Comments (0)
Add Comment