کراچی (اسٹاف رپورٹر) خبر کے حوالے سے ‘‘امت’’ نے ایس پی گڈاپ اعظم جمالی سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے مجھے کوئی علم نہیں ہے، جس تھانے کی پولیس شہریوں اور جانور لے جانے والی گاڑیوں سے پیسے وصول کررہی ہے۔ آپ اس تھانے کے ایس ایچ او سے رابطہ کریں۔