عدالتی فیصلہ اسٹیل مل کے ریٹائرڈ ملازمین کی فتح ہے -حافظ نعیم

کراچی(پ ر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے پاکستان اسٹیل کے 2070 ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات ادا کر نے کے حکم کا خیر مقدم کر تے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ ریٹائرڈ ملازمین کی فتح ہے ۔وفاقی حکومت اور وزارت پیداوار فوری ادائیگی یقینی بنائے۔ انہوں نے کمیٹی کے چیئرمین اور پٹیشنر سید عمر باقی و دیگر کامیاب جدوجہد پر مبارکباد دی ہے۔

Comments (0)
Add Comment