بقر عید پر کھالیں چھیننے کیخلاف سخت کارروائی کے رینجرز اعلان کا خیرمقدم

کراچی(پ ر)پیپلزپارٹی ضلع وسطی کے سابق انفارمیشن سیکریٹری افضال احمد، احمد فہیم، اسلم سومرو، طارق نعیم، شیر افضل تنولی، ذاکر بلتی، ظفر حسن بابو، عبدالقدوس، سہیل دہلوی، حمید میمن و دیگر نے عیدالاضحیٰ پر کھالیں چھیننے، اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کے رینجرز اعلان کا خیرمقدم کیا ہے اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ ، میئر کراچی وسیم اختر سے مطالبہ کیا ہے۔ اس حوالے سے آئی جی، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو بھی احکامات جاری کریں۔

Comments (0)
Add Comment