کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ مجلس عمل کے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے کہا ہے کہ ایک بار پھر ناموس رسالتؐ پر حملہ کیا جارہا ہے۔ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف سندھ اسمبلی میں تحریک التواجمع کرائینگے۔