جرمن کار ریلی میں ایسٹونیا کا ڈرائیور کامیاب

برلن (امت نیوز) جرمن کار ریلی کے ٹیسٹ سیشن میں ایسٹونیا کے اوٹ تاناک نے بہترین ڈرائیونگ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی نیوٹ تاناک مشکل راستوں پر اپنی گاڑیوں کو پر کھتے ہوئے دیگر شرکا کو پیچھے چھوڑ دیا۔جرمن کار ریلی کے شیک ڈاؤن مرحلے میں دنیا بھر کے ماہر ڈرائیورز نے مہارتوں کا مظاہرہ کیا۔ شرکا نے مشکل اور بل کھاتے راستوں پر اپنی گاڑیوں کو پرکھا۔

Comments (0)
Add Comment