گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملی مسلم لیگ کا آج ملک گیر احتجاج کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملی مسلم لیگ نے گستاخانہ خاکوں کے خلاف آج بروز اتوار شہر کے 44 مقامات سمیت ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ نائب صدر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی کے نام مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان امن عمل کو نقصان پہنچانے کی سازش ہے۔

Comments (0)
Add Comment