کراچی (پ ر) امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے کہاکہ امریکہ کی تجارتی دہشت گردی کے خلاف ترکی کا ڈٹ جانا قابل تحسین ہے۔ اگر ترکی اپنی پالیسی پر ڈٹا رہا تو وہ بالآخر کامیاب ہوگا۔ پاکستان کو چاہیے کہ برادر اسلامی ملک کی اخلاقی مدد کرے۔ انہوں نے کابل یونیورسٹی کے طلبہ پر داعش حملے کی مذمت کی۔