لاہور( این این آئی) آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے سینئر سیاستدان وسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر بھی ایوان سے غیر حاضر رہے ۔ نثار نے ابھی تک اسمبلی رکنیت کا حلف نہیں اٹھایا ۔