عدالت عظمیٰ کے موجودہ ججزکی ریٹائرمنٹ کے معاملات 2030تک جائیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ کے موجودہ ججزکی ریٹائرمنٹ کے معاملات 2030تک جائیں گے۔جسٹس مشیر عالم 18اگست 2021،جسٹس عمرعطاء بندیال 16ستمبر2023،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ 26اکتوبر2024،جسٹس مقبول باقر4اپریل 2022،جسٹس منظور احمدملک30 اپریل 2021،جسٹس طارق مسعود4 نومبر2020،جسٹس اعجازالاحسن 4 اگست 2025،جسٹس مظہر عالم میاں خیل 13 جولائی 2022،جسٹس سجادعلی شاہ 13 اگست 2022،جسٹس منصورعلی شاہ 27نومبر2027،جسٹس منیب اختر17دسمبر2028اور جسٹس یحیٰ آفریدی 22 جنوری 2030کوریٹائر ہوں گے ۔

Comments (0)
Add Comment