عون چوہدری کو مشیر بنانے کا فیصلہ

اسلام آ باد ( نمائندہ امت) وزیراعظم عمران خان نے اپنے قریبی ساتھی عون چوہدری کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے تمام مشاورت مکمل ہو گئی ہے ،آئندہ کچھ دنوں میں عون چوہدری کو ذمہ داریاں سونپ دی جائیں گی۔

Comments (0)
Add Comment