مسجد الحرام کے خطیب شیخ صالح آل طالب کی گرفتاری کی اطلاعات

ریاض(امت نیوز) سعودی حکومت نے مسجد الحرام کے خطیب اور امام شیخ صالح آل طالب کو گرفتار کر لیا ہے۔پرمعتقلي الراي نامی ٹویٹر اکاونٹ پر ان کی گرفتاری کی وجہ منکرات کو روکنے کے موضوع پر ا دیا گیا خطبہ بتایا گیا ہےانہوں نے اپنے ایک حالیہ خطبے میں کہا تھا کہ سرعام منکرات کرنے والے کوروکنا واجب ہے شیخ صالح نے اس خطبے میں استبدادی ظالموں کو بددعائیں بھی دی تھیں۔

Comments (0)
Add Comment