بارسلونا میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنا والا شخص مارا گیا

بارسلونا(امت نیوز)شمال مشرقی اسپین کے شہربارسلونامیں پیرکی علی الصبح چاقوسے لیس ایک شخص کواس وقت ہلاک کردیاگیا،جب اس نے ایک قریبی پولیس اسٹیشن پرحملہ کیا،یہ بات پولیس نے کہی ہے ۔ کٹالونیاعلاقائی پولیس نے ٹوئیٹرپرکہاکہ چاقوسے مسلح ایک شخص کورنیلامیں افسران پرحملے کیلئے پولیس سٹیشن میں داخل ہوا،حملہ آورکوگولی مارکردی گئی ۔ واقعہ کٹالونیامیں خونریزجہادی کارروائی کی پہلی برسی کے چندروزبعدپیش آیاہے۔

Comments (0)
Add Comment