پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملک میں ہی نوکریاں پیدا کرنے کے اعلان کے بعد شہری نے اپنا پاسپورٹ نذر آتش کردیا۔خیبر پختون کے ضلع کرک کے علاقے جہانگیری کے رہائشی فرحت اللہ خان کا کہنا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ ہمیں 6 مہینے میں باہر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔