مرکزی جمعیت اہلحدیث کے تحت فن خطابت کورس کا آغاز

کراچی (پ ر)مرکزی جمعیت اہلحدیث سندھ کے زیراہتمام جامع مسجد ابوبکرصدیقؓ، بوستان رفیع ملیر میں جامعات، مدارس، اسکولز، کالجز کے طلبا کیلئے5روزہ فن خطابت کورس کا اہتمام کیا گیا۔ جس کا آغاز آج (ہفتہ) سے30اگست تک جاری ہوگا۔ اس موقع پر کورس کے بانی مولانا محمد وقار فاروقی، مولانا محمد یوسف قصوری، مولانا فیصل افضل، مولانا محمد افضل سردار، مولانا ضیاء الرحمان، مولانا محمد انس مدنی و دیگر علما لیکچرز دیں گے۔

Comments (0)
Add Comment