مدارس میں ہزاروں طلبہ رہائش پذیر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اور پنجاب حکومت کی جانب سے جن مدارس کو قربانی کے کھالیں جمع کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ان میں ہزاروں طلبہ رہائش پذیر ہیں۔پابندی کا سامنا کرنے والے مدارس میں کراچی کی بھی درجنوں درسگاہیں شامل ہیں۔حکومتی اقدامات سے رہائش پذیر ہزاروں طلبہ پریشانی کا شکار ہوگئے۔

Comments (0)
Add Comment