کے الیکٹرک نے بھی بوسیدہ تار تبدیل نہیں کئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے بھی بارشوں سےنمٹنے کیلئے اقدامات نہیں کئے ۔ کے الیکٹرک نے بارشوں سے قبل بوسیدہ تارتبدیل کئےنہ ہی تاروں کو کلیئر کرنے کے لئے درخت کاٹنے یا ہٹانے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ اہم شاہراہیں جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ۔ گٹروں سے ڈھکن غائب ہیں۔

Comments (0)
Add Comment