اسلام آباد( آن لائن ) پی ٹی وی سپورٹس کو کرکٹ کے لیے مخصوص کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے،وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی وی اسپورٹس اور بچوں کیلئے ایک چینل لایا جائیگا۔ موجودہ پی ٹی وی اسپورٹس کو صرف کرکٹ کیلیے مختص کردیا جائے گا۔