مجلس ختم نبوت – فیصل آباد واقعہ کیخلاف تحریک چلانے کا انتباہ

ٹنڈو آدم (نامہ نگار) مجلس ختم نبوت نے فیصل آباد واقعہ کیخلاف تحریک چلانے کا انتباہ کیا ہے رہنماؤں نے علامہ حمادی و دیگر نے مطالبہ کیا ہے کہ قادیانی فائرنگ سے زخمی مسلمانوں کے خلاف مقدمات ختم کئے جائیں۔ عمران نے قادیانیت نوازی ختم نہ کی تو حکومت خطرے میں پڑجائیگی۔ علامہ حمادی تنظیم، تحفظ ناموس خاتم الانبیا پاکستان کے مرکزی صدر ممتاز عالم دین علامہ احمد میاں حمادی، مفتی محمد طاہر مکی ، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مولانا محمد اکرم طوفانی ، مولانا قاضی احسان احمد ودیگر نے فیصل آباد میں قادیانیوں کی جانب سے مسلمانوں پر کھلے عام فائرنگ پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیشہ انتشار قادیانیوں کی طرف سے پھیلایاجاتا ہے ، مسلمان اپنا دفاع کرتے ہیں ، درج بالا علاقے میں قادیانی ہمیشہ کھلے عام شعائر اسلام کا استعمال کرتے ہیں جو کہ قانونی طورپر امتناع قادیانیت آرڈیننس کے خلاف ہے کچھ عرصہ قبل ہی اسی مقام پر قادیانیوں نے قادیانیوں کے مسلمان ہونے پر فسادات کھڑے کردئیے تھے لیکن اب یہ سب چیزیں ناقابل برداشت ہوتی جارہی ہیں ۔ مفتی محمد طاہر مکی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی پوزیشن واضح کرنا ہوگی ۔ انہوں نے کہاکہ فواد چوہدری نے اس واقعے زاتی نوعیت کا واقعہ قرار دے کر قادیانیت نوازی کا ثبوت دیاہے اس کو بھی اپنی پوزیشن واضح کرنا ہوگی کہ قادیانی تو نہیں ؟ علما نے کہاکہ نوازشریف جیل میں اور عمران خان تخت نیشن لیکن عمران خان کو نوازشریف کا انجام یاد رکھنا ہوگا قادیانیت نوازی کے بعد ہی نوازشریف کا یہ انجام ہوا ہے قادیانی تمام کافروں سے خطرناک اور بدترین گستاخان رسول ہیں ان کے ساتھ مسلمان نہ کوئی ہمدردی رکھ سکتا ہے نہ ہی کوئی انسانی تعلق اس پر امت مسلمہ کا اجماع ہے ۔ فواد چوہدری نااہل اور یکطرفگی کا ثبوت دے چکا ہے اسے فوری عہدے سے برطرف کرکے فیصل آباد واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کروائی جائے ۔

Comments (0)
Add Comment