سکھر(نمائندہ امت)سکھر کے علاقے نیو پنڈ کی اسلام کالونی میں 20 سالہ لڑکی پر نوجوان نے تیزاب پھینک فرار ہوگیا۔تیزاب پھینکے کے باعث کرن مہر جھلس کرشدید زخمی ہوگئی جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیاگیا ہے جب کہ واقعے کی اطلاع متعلقہ تھانے کی پولیس کو دے دی گئی ہے تاہم ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔