ڈبلن(امت نیوز) پوپ فرانسس نے مختلف گرجا گھروں میں پادریوں کی جانب سے بچوں کیساتھ زیادتی کے بڑھتے واقعات پر معافی مانگی ہے، جبکہ ویٹی کن کے متعدد سابق و موجودہ رہنماؤں نے پوپ فرانسس کو گھناؤنے واقعات کی پردہ پوشی و مرتکب ملزمان کی حمایت کا ذمہ دار قرار دیاہے۔