اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس میاں ثاقب نثار نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو ہدایت کی ہے کہ لوگوں کو شرمندگی سے بچانے کیلئے نیب تحقیقات کی تشہیر نہ کی جائے۔