وزیر اعظم کے جانے پر سینیٹ میں اپوزیشن کا احتجاج اور واک آؤٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خطاب کے بعد وزیر اعظم عمران کے سینیٹ سے جانے پر اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج اور واک آؤٹ کیا ۔اپوزیشن سینیٹرز کا کہنا تھا کہ یہ شاہی فرمان نہیں کہ آپ بول کر چلے جائیں۔رضا ربانی نے کہا کہ انہوں نے وزیر اطلاعات کو وزیراعظم سے ایوان سے جانے کی بات کہتے سنا۔

Comments (0)
Add Comment