جمعیت اہلحدیث کا ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت اہلحدیث نے خاکوں کا مقابلہ رکوانے کے لیے ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی چیف آرگنائزر مولانا محمد یوسف سلفی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تحریک کامیاب بنانے کے لیے تمام مذہبی ، دینی و سماجی تنظیموں سے رابطہ کیا جائے۔

Comments (0)
Add Comment