اہلسنت والجماعت کارکنان کے قتل کا مقدمہ دہشت گردی دفعہ کےتحت درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی کے علاقے یوپی موڑ پر جمعہ کو دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے اہلسنت و الجماعت کے 2کارکنان کے قتل اور ایک کارکن کے زخمی ہو نے کا مقدمہ نمبر259 /18 پولیس نے 3روز گزر جانے کے بعد مقتولین کے رشتے دار محمد عمران کی مدعیت میں 3نامعلوم ملزمان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کرلیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment