اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی کی قیمت62پیسے بڑھانے کی درخواست کردی ہے۔ نیپرا آج درخواست پر فیصلہ کرے گی۔