اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو وزیرمملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو وزیرمملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے۔