کراچی (این این آئی؍ مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے مالی سال 18-2017کے اختتام پر حکومت کے قرض اور واجبات کی تفصیلات جاری کردیں۔مرکزی بینک کی واجب الادا حکومتی قرض 29ہزارجانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حکومت کے قرض اور واجبات کا حجم 29ہزار861ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔