زائد کرایوں کی وصولی حکومتی رٹ کو چیلنج ہے-پاسبان

کراچی(پ ر) پاسبان کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد اور سردار ذوالفقار نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ مالکان، ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز نے زائد کرائے وصول کرکے حکومتی رٹ کو چیلنج کردیا ہے۔2 ماہ سے کرایوں میں ازخود 30روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔حکومت چشم پوشی کے بجائے نوٹس لے۔انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اضافی کرایہ ادا نہ کریں۔

Comments (0)
Add Comment