وزیرعظم کی بجلی چوری روکنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاور ڈویژن کا اجلاس ہوا جس میں۔وزیرعظم نے بجلی چوری روکنے کے لئے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عوام الناس میں بجلی چوری روکنے کے لئے مہم چلائی جائے گی کیوں کہ بجلی سے متعلق مسائل حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

Comments (0)
Add Comment