حکومت کرپشن خاتمےاور مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے – ممتاز سہتو

کرا چی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری ممتاز سہتو ایڈووکیٹ نے حکومت کے اقدامات کو خوش آئندقرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ کرپشن کے خاتمے ، کفایت شعار کے فروغ ، مہنگائی کنٹرول کرنے اور عام کے معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کی جائے ۔

Comments (0)
Add Comment