پشاور( نمائندہ امت)خیبرپختون اٍسمبلی نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی،صوبائی اسمبلی نے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت ہالینڈ کے سفیر کو طلب کرکے احتجاج کرے اور گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ نہ ہو تو ہالینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں،قرارداد پی ٹی آئی کے رکن فضل الہی نے پیش کی۔