سندھ بینک کے شیئر ہولڈرز نے شرح تبادلہ کی منظوری دے دی

کراچی (پ ر) سندھ بینک کے شیئر ہولڈرز نے 1/8.7 شرح تبادلہ کی منظوری دیدی ۔ یعنی سندھ بینک کا ایک شیئر سمٹ بینک کے 8.37 شیئر ز کے مساوی ہے اس کو اب صوبائی کابینہ کی منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا جس کے بعد اسے سپریم کورٹ آف پاکستان میں منظوری کیلئے جمع کرایا جائیگا اور بعدازاں اسے جائزے اور حتمی منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا۔

Comments (0)
Add Comment