مالک مکان نے حارث کے والد کو گھر خالی کرنے کا کہہ دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک کی جانب سے مالی امداد نہ ملنے کے باعث متاثرہ بچے حارث کے اہلخانہ کے سروں سے سایہ چھن جانے کا خدشہ بڑھ گیا ، گزشتہ 2ماہ کا کرایہ ادا نہ کرنے پر مکان مالک نے گھر خالی کرنے کا کہہ دیا ۔ کرائے کے مکان پر رہنے والے متاثرہ بچے حارث کے اہلخانہ کے الیکٹرک کی وجہ سے بے گھر ہونے پر مجبور ہوگئے۔ امت کو عبدالقیوم نے بتایا کہ 65گز کے مکان میں کرائے پر رہائش پذیر ہوں‘کرائے پر رکشہ چلاکر گھروالوں کی کفالت کرتاہوں لیکن ایک ماہ سے میرا بیٹا اسپتال میں زیرعلاج ہے۔

Comments (0)
Add Comment