چوتھے تربیلا توسیعی منصوبے کی بجلی پیدوار بندش پر توجہ دلاؤ نوٹس

تربیلا غازی(نمائندہ امت ) تربیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبہ سے بجلی کی پیداوار کی بندش کا معاملہ سینٹ میں پہنچ گیا، تربیلا ڈیم کے 1410میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے حامل چوتھے توسیعی منصوبہ کے ڈرافٹ ٹیوبز گیٹس کا سلٹ میں دب جانے کے باعث بجلی کی پیداوارکی بندش کا معاملہ سینٹ میں پہنچ گیا،سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے ممبر سینیٹر پیر صابر شاہ نے توجہ دلاؤں نوٹس جمع کروا دیا جس میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سے وضاحت طلب کی جائے گی۔

Comments (0)
Add Comment